موسم
اجراء کی تاریخ:
12 اگست 2026
وقت:
10:30
انتباہ
کوئی انتباہ دستیاب نہیں ہے
موجودہ صورتحال
بحیرۂ عرب سے کمزور مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ بھی ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں پر موجود ہے۔
بدھ
کشمیر، خیبرپختونخوا، خطۂ پوٹھوہار اورشمال مشرقی/وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور حبس رہنے کی توقع۔
جمعرات
کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور حبس رہنے کی توقع۔
گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم
اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں اکثر مقامات پر جبکہ شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: اسلام آباد (گولڑہ 143، سیدپور 72، سٹی 69، بوکرا 47، ایئرپورٹ 24)، راولپنڈی (نیو کٹاریاں 76، شمس آباد 65، چکلالہ 62، گوالمنڈی 54، کچہری، پیر ودھائی 51)، اٹک 14، چکوال 06، اوکاڑہ 03، مری، منگلا 01، خیبر پختونخوا: تخت بھائی 22، مالم جبہ 12، چراٹ 07، کاکول 05، بالاکوٹ 03، پٹن، زیریں دیر، کالام 02،کشمیر: کوٹلی میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روزریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : نوکنڈی، دالبندین، بھکر، سبی اور چلاس میں 43ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
بدھ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود/ ابرآلود ر ہنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ۔
جمعرات کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے دوران موسم گرم اور مرطوب ر ہنے کے علاوہ شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔
| شہر | نمی % |
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت C° |
بدھ C° |
جمعرات C° |
جمعہ C° |
|---|---|---|---|---|---|
| اسلام آباد شہر | 100 | 37 |
|
|
|
بدھ کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور حبس رہنے کی توقع۔ تاہم راولپنڈی،مری، گلیات،گجرات، گوجرانوالہ،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور،قصور،اوکاڑہ،شیخوپورہ ، جہلم، اٹک،چکوال، میانوالی، بہاولنگر، بہاولپور، ساہیوال اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔
جمعرات کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود ر ہنے کے علاوہ راولپنڈی،مری، گلیات،گجرات، گوجرانوالہ،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور،قصور،اوکاڑہ،شیخوپورہ ،فیصل آباد، جہلم، اٹک،چکوال ،میانوالی، بہاولنگر، بہاولپور، ساہیوال،ملتان، راجن پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
| شہر | نمی % |
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت C° |
بدھ C° |
جمعرات C° |
جمعہ C° |
|---|---|---|---|---|---|
| چکلالہ-راولپنڈی | 88 | 36 |
|
|
|
| مری | 75 | 24 |
|
|
|
| سرگودھا شہر | 93 | 37 |
|
|
|
| جہلم | 92 | 37 |
|
|
|
| فیصل آباد | 89 | 36 |
|
|
|
| چکوال | 88 | 37 |
|
|
|
| لاہور شہر | 85 | 35 |
|
|
|
| ڈیرہ غازی خان | 56 | 40 |
|
|
|
| ملتان ایئرپورٹ | 76 | 40 |
|
|
|
| ساہیوال | 85 | 37 |
|
|
|
| بہاولپور شہر | 73 | 41 |
|
|
|
| اٹک | 92 | 38 |
|
|
|
بدھ کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ دیر، چترال، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، نوشہرہ، چارسدہ، کرک، ٹانک، لکی مروت، صوابی، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ، کرم، ڈی آئی خان، بنوں، وزیرستان، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور، مردان اور ہنگو میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔
جمعرات کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ دیر، چترال، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، نوشہرہ، چارسدہ، کرک، ٹانک، لکی مروت، صوابی، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ، کرم، ڈی آئی خان، بنوں، وزیرستان، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور، مردان اور ہنگو میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔
| شہر | نمی % |
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت C° |
بدھ C° |
جمعرات C° |
جمعہ C° |
|---|---|---|---|---|---|
| چترال | 80 | 36 |
|
|
|
| دیر | 77 | 35 |
|
|
|
| سیدو شریف | 77 | 36 |
|
|
|
| مالم جبہ | 81 | 25 |
|
|
|
| پشاور ایئرپورٹ | 73 | 39 |
|
|
|
| کاکول | 91 | 30 |
|
|
|
| بنوں | 69 | 38 |
|
|
|
| ڈیرہ اسماعیل خان | 79 | 40 |
|
|
|
بدھ کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع۔ جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔ تاہم شام/رات میں تھرپارکر، عمرکوٹ، گھوٹکی اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
جمعرات کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع۔ جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔ تاہم شام/رات میں دادو، تھرپارکر، عمرکوٹ، گھوٹکی اورگردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
| شہر | نمی % |
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت C° |
بدھ C° |
جمعرات C° |
جمعہ C° |
|---|---|---|---|---|---|
| سکھر | 75 | 43 |
|
|
|
| دادو | 78 | 45 |
|
|
|
| موئن جو دڑو | 72 | 42 |
|
|
|
| نوابشاہ | 81 | 42 |
|
|
|
| حیدرآباد ایئرپورٹ | 74 | 37 |
|
|
|
| کراچی | 71 | 33 |
|
|
|
| ٹھٹھہ | 85 | 34 |
|
|
|
| مٹھی | 85 | 37 |
|
|
|
بدھ کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع۔
جمعرات کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع۔تاہم شام/رات میں ژوب،خضدار اور گردونواح میں بارش ہو سکتی ہے۔
| شہر | نمی % |
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت C° |
بدھ C° |
جمعرات C° |
جمعہ C° |
|---|---|---|---|---|---|
| سمنگلی | 37 | 35 |
|
|
|
| کوئٹہ | 50 | 37 |
|
|
|
| قلات | 43 | 31 |
|
|
|
| سبی | 56 | 43 |
|
|
|
| نوکنڈی | 12 | 42 |
|
|
|
| تربت | 82 | 41 |
|
|
|
| جیوانی | 77 | 32 |
|
|
|
| گوادر | 85 | 34 |
|
|
|
بدھ کے روز: کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود / ابرآلود ر ہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ۔
جمعرات کے روز: کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود ر ہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان۔
| شہر | نمی % |
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت C° |
بدھ C° |
جمعرات C° |
جمعہ C° |
|---|---|---|---|---|---|
| راولا کوٹ | 78 | 24 |
|
|
|
| گڑھی دوپٹہ | 75 | 38 |
|
|
|
| مظفرآباد شہر | 82 | 38 |
|
|
|
بدھ کے روز: گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع۔
جمعرات کے روز: گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود ر ہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان۔
| شہر | نمی % |
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت C° |
بدھ C° |
جمعرات C° |
جمعہ C° |
|---|---|---|---|---|---|
| گپیس | 64 | 33 |
|
|
|
| ہنزہ | 48 | 33 |
|
|
|
| گلگت | 53 | 36 |
|
|
|
| سکردو | 60 | 33 |
|
|
|
| بنجی | 38 | 41 |
|
|
|
| چلاس | 37 | 41 |
|
|
|
| استور | 42 | 31 |
|
|
|
| بابوسر | 57 | 27 |
|
|
|